-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳امت اس وقت بھٹکی ہوئی ہے، غزہ سے کشمیر تک ظلم ہو رہا ہے، اللہ تعالی ہمیں ہمت اور طاقت دے کہ ہم مظلوم بہن بھائیوں کی مدد کر سکیں: پاکستانی وزیر دفاع
-
پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸پاکستان میں پیپلزپارٹی نے ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر مملکت کے لئے تا عمر استثنی اور قومی احتساب بیورو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو اڑتالیسواں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
-
پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کی حکومتی کوششوں کے درمیان پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کا سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
پاکستان: یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاکستان کے صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 148 ویں یومِ پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ایسے حالات میں کہ ملکی سیاست میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے، امریکہ کے دورے پر نیو یارک پہنچ گئيں۔
-
پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵آج شاعر مشرق اور مفکر اسلام کا 148 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں مزار اقبال پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستانی سینیٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷پاکستانی سینیٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کردیا گیا، اس دوران ایوان میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابہ جاری رہا۔