-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن چیلنج
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
-
نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔
-
عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی ۔
-
شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئےپی ڈی ایم پر الزام عائد کیا کہ وہ فوج کو اپوزیشن پارٹی کے خلاف کھڑا کرکے پی ٹی آئی کو مرکزی دھارے کی سیاست سے ختم کرنےکے درپے ہے۔
-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
ملک کے حالات بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کو جنرل عاصم منیر کا انتباہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹پاکستان کےچیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملک میں پیش آنے والے تلخ واقعات کو ایک منظم منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ اس قسم کے واقعات کے رونما ہونے کی کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
نیشنل سیکورٹی کونسل پاکستان کا بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶پاکستانی حکومت اور فوج کے اعلی حکام نے 9 مئی کو ملک گیر پبلک اور پرائیویٹ کو نقصان پہنچانے والے بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔