-
پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مستقبل تاریک
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے تحلیل ہو جانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱چیف کورٹ گلگت بلتستان کےبینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل تھے ۔
-
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
-
کرسی اقتدار کے لئے تیار ہوتے نواز شریف، انتخابات میں کامیابی کی صورت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بات کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کا ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق ایوی ایشن وزیر، 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲اسلام آباد میں پولیس نے، پاکستان کے سابق ایوی ایشن منسٹر غلام سرور خان کو 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں آج صبح گرفتار کر لیا
-
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
نادرا کے چیف طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹پاکستانی کے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، یاد رہے کچھ وقت پہلے نادرا کے اہلکاروں نے ایک اعلی فوجی آفیسر کا ذاتی ڈیٹا لیک کیا تھا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران سے سویلین بالادستی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا: ہیومن رائٹس کمیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو متنبہ کیا ہے کہ جب تک وہ ایسے مزید اقدامات سے کہ جس سے ملک کی کمزور جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو باز نہیں آتے، ہو سکتا ہے کہ وہ ملک کو درپیش متعدد بحرانوں میں محفوظ طریقے سے چلانے میں خود کو ناکام محسوس کریں۔