-
عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدعا عدالت کی جانب سے مسترد
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹خاتون جج کو دی گئی دھمکی کیس میں، سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
فواد چوہدری جیل منتقل
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔
-
انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نےانتخابات میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کو ضروری بنایا جائے۔
-
پی ٹی آئی اراکین کا احتجاج اور دهرنا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲چودھری پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی توثیق کی ہے۔
-
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے مزید پینتس اراکین کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
-
بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔
-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔