-
ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کا پختہ عزم رکھتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
-
نواز شریف کی پاکستان واپسی کی قیاس آرائیاں عروج پر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱رانا ثناء اللہ کے لندن پہنچنے اور پی ایم ایل ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ کے اندر پاکستان لوٹ آئیں گے۔
-
ٹی ٹی پی کے حوالے سے پی ٹی آئی پرغلط پالیسی اپنانے کا الزام
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق تحریک انصاف حکومت پر الزام لگایا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے سلسلے میں اُس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی ملک میں مسائل پیدا ہوئے ہیں۔
-
خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہے اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی طرف سے بھجوائی گئی سمری پر گورنر حاجی غلام علی نے دستخط کر دیئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی اور پی ایم ایل ق کے درمیان امیدواروں پر اتفاق رائے
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پی ٹی آئی اور پی ایم ایل ق نے اتوار کے دن باہمی مشاورت سے پنچاب کے نگران چیف منسٹر کےانتخاب کےلئے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی: فواد چوہدری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔
-
چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر برقرار
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴چوہدری پرویز الٰہی پاکستان کی صوبائی پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
-
وزیر اعظم کی تجویز مسترد کرنے کے بعد صدرِ پاکستان کو جانبداری کے الزام کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا جس پر انہیں ایک بار پھر جانبداری کے الزام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔