-
عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کی اپنے شہریوں سے محتاط رہنے کی ہدایت، برطانیہ اور امریکہ میں مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی، جبکہ امریکا اور برطانیہ میں مظاہرے بھی ہوئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال کی کال
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیے، جس کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کی نگراں حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کر کے موبائل فون سروس بند کر دی۔
-
عمران خان نے پھر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۶پاکستان کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشمکش کے پیش نظر اور ملکی آئین کے دفاع کے نام پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج ملکی عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔
-
نواز شریف کی تحریک انصاف پر تنقید
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴پاکستان میں مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاکرات ملک و قوم کے لیے ہیں لیکن دوسری طرف ذاتی مفادات، ملک اور اداروں کو بدنام کرنے کی جنگ ہے۔
-
پاکستان کے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نے پی ٹی آئی سپورٹر سے رشوت لی، آڈیو لیک میں انکشاف
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ہفتہ کے دن لیک ہونے والی آڈیو لیک کے نئے کلپ سے انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ چیف جسٹس کے بیٹے نے تحریک انصاف کے ایک سپورٹر سے رشوت لی تھی۔
-
پاکستان؛ سابق وزیر اعظم ایک بار عدالت کے راستے میں
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خلاف بغاوت پر اکسانے پر مبنی عسکری حکام پر اپنے الزام کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان ، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴پاکستان میں حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ساتھ انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے ۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوشش
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
چودھری انوارالحق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم منتخب
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۴پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں اسپیکر چودھری انوارالحق رات گئے ہونے والی ووٹنگ میں نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کے زیرانتظام کشمیراسمبلی چوتھے روز بھی نئے وزیراعظم کے انتخاب میں ناکام
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت ہوا جو ایک منٹ سے بھی کم وقت کے اندر آج گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔