-
تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان کیا اتحاد باقی رہ پائے گا
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸صوبہ پنجاب میں برسر اقتدار تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے عمران خان کی طرف سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے پر کہا ہے کہ خان صاحب کو پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے پہلے زمینی حقائق کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔
-
بلوچستان ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف دائر ٹوئیٹ آیف آئی آر کیس منسوخ کرنے کا حکم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰بلوچستان ہائی کورٹ نے سینٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے دائر پانچ آیف آئی آر رپورٹیں منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئےکہا کہ اگر ان کے خلاف کوئی دوسرا مقدمہ درج نہیں تو انہیں آزاد کیا جائے۔
-
لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اپیل خارج
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷لاھورہائی کورٹ نے ہتک عزت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ماتحت عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، ان کی اپیل خارج کردی ہے۔
-
انتخابات میں بڑی رکاوٹ مولانا فضل الرحمٰن، اسمبلیوں کی تحلیل میں کون؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی اسمبلیاں گرانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
تحریک انصاف کی نئی تحریک، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
عمران خان کا پیغام
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے حقیقی آزادی ملنے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو فلاپ شو اور عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کی مہم کو جہاد قرار دیا ہے
-
پاکستانی سینیٹر اعظم سواتی پھر گرفتار، فوجی افسران کے خلاف بیان بازی کا الزام
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔
-
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروت اجازت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
سب راولپنڈی پہنچیں: عمران خان نے کال دیدی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی۔