-
عاصم منیر آرمی چیف تعینات، صدر پاکستان نے سمری پر دستخط کر دیئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷صدرپاکستان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیے۔
-
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف، صدر کی ہری جھنڈی کا انتظار
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد ہوں گے۔ یہ فیصلہ حکومت نے اپنے اتحادیوں سے مشورے کے بعد کر لیا ہے۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ پر کبھی بھی ہو سکتا ہے خودکش حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر رانا ثناء اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی: شیخ رشید
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷آرمی چیف کی تعیناتی پر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں خوب اتھل پتھل اور بیان بازیوں کا بازار خاصا گرم نظر آ رہا ہے۔
-
پاکستان میں نئے آرمی چیف کے انتخاب کا عمل جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳پاکستان میں نئے آرمی چیف کے انتخاب اور تعین کا عمل جاری ہے اور حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امید اس بات کی ہے کہ صدرعارف علوی اس معاملے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کریں گے۔
-
ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف کا کوئی ہاتھ نہیں: مریم اورنگزیب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔
-
عمران خان 26 نومبر کو سرپرائز دینے والے ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔
-
اسلام آباد کی دہلیز پر پہنچا عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰پنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعد اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں تحریک انصاف کے سربراہ کی تقریر سننے کےلئے پارٹی کارکنان جمع ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری، کچھ دیر بعد عمران خان کا خطاب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے۔
-
محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، پاکستانی وزیر دفاع نے تصدیق کر دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے تحریک انصاف کے دھرنے سے ڈر کر دورہ ملتوی کر دیا ہے۔