-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
-
ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔
-
ہماری حکومت امریکی سازش کے تحت گرائی گئی ، عمران خان
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰پاکستان کے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انکی حکومت کا خاتمہ امریکی سازش کا نتیجہ تھا۔
-
آزادی مارچ کا اعلان، سیاسی ہلچل تیز ہو گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کرکے سیاسی ماحول گرم کر دیا۔
-
عمران خان آڈیو لیکس معاملہ، انکوائری ٹیم تشکیل
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیکس کے معاملے میں تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی
-
عمران خان کی گرفتاری کے ساتھ ہی تحریک انصاف لانگ مارچ کا آغاز کر دے گی، ہاشم ڈوگر
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان کی تحریک انصاف نے لانگ مارچ عمران خان کی گرفتاری سے مشروط کر دیا۔
-
عمران خان کے تازہ خطاب پر تنازعہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پشاور کے ایڈورڈ کالج میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔