-
عمران خان معافی مانگنےکے لئے خاتون جج کی عدالت پہنچ گئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان خاتون جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے کے لئے ان کی عدالت پہنچ گئے ۔
-
پاکستان تاریخ کے اہم اور فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے: عمران خان
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔
-
عمران خان کی تقریر غلط تھی تاہم دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس تقریر پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔
-
شھبازگل کی ضمانت پر رہائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان، دہشت گردی کیس میں، جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دے دی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشنز کو معطل کر کے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر کے 27 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
-
عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے تاہم ان کی تقریر براہ راست نشر کئے جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔