-
پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کا نوٹش، مبینہ اہانت پر جواب طلب
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴پاکستان میں الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس آئینی ادارے کی توہین کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
امریکہ کو اپنے مفادات سے زیادہ کوئی چیزعزیز نہیں: عمران خان
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹عمران خان نے کہا ہے کہ میری جدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے امریکہ کی غلامی مجھے منظور نہیں ہے۔
-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو الیکشن کمیشن کا حکم
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حالت بگڑی، ہسپتال منتقل
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸بغاوت کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں حالت بگڑ جانے کے بعد پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
شہباز گل کے ریمانڈ سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست، لارجر بینچ سماعت کرے گا
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷پاکستان کی ایک عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حزب اختلاف کی بڑی جماعت تحریک انصاف کی درخواست سننے کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
-
پولیس کی تحویل میں شہبازگل کا اعتراف
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
تحریک اںصاف نے شہباز گل کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کردیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔
-
عمران خان نے پیچھے نہ ہٹنے اور لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔