-
عمران خان کا بیان، ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔
-
الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط کے واپس
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰پاکستان کے صدر نےالیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا
-
مہنگائی کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لانے میں کامیاب رہے عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں اور شہریوں نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔
-
پاکستانی فوج بیان دے سکتی ہے فیصلہ نہیں کر سکتی: عمران خان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج بیرونی مداخلت کے بارے میں بیان تو دے سکتی ہے مگر وہ فیصلہ نہیں سنا سکتی اور سپریم کورٹ کو چاہیے جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرائے۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنا دیا ہے: سراج الحق
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بعض سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنادیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر ق لیگ کے حصے بخرے ہو گئے
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳مسلم لیگ ن یا پھر تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر مسلم لیگ ق میں دراڑیں پڑ گئیں۔
-
ملک کو گرینڈ دائیلاگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی بدحالی کا اعتراف کرتے ہوئے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ہو سکتی ہے بڑی کارروائی، سپریم کورٹ کا اشارہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰پاکستان کے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔