-
لانگ مارچ کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے استدعا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے: فواد چوہدری
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا قومی اسمبلی میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور موجودہ اسپیکر کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ سابق اسپیکر کی جانب سے قبول کیے گئے پارٹی اراکین کے استعفوں کا جائزہ لیں۔
-
حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں: عمران خان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف اپنا آئندہ کا لایحہ عمل کا بہت جلد اعلان کریں گے۔
-
سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی طرح کی ڈیل کو مسترد کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم کرنے کی خبروں کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو پوری تیاری کے ساتھ دوبارہ نکلیں گے۔
-
عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم، 6 روز میں انتخابات کا اعلان اور اسمبلی تحلیل کی جائے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے 6 روز میں انتخابات کرانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ، دارالحکومت فوج کے حوالے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اور ان کے حامی اسلام آباد کے ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریں گے جب تک 'امپورٹڈ حکومت' کی جانب سے نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دی جاتی۔
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب پاکستان کی اہم شاہراہیں بند، ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مارچ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ داری نوجوانوں کی ہوگی: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے یوتھ ونگ سے کہا ہے کہ مارچ میں حائل کی جانے والی رکاوٹیں ہٹانے کا کام نوجوانوں کا ہوگا۔