-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی میں شدت
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کرگئی ہے اور مسلم لیگ نون کی مخلوط حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲پاکستان میں حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد رپورٹیں مل رہی ہیں ۔
-
عمران خان نے ڈونلڈ لو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو ان کے ‘متکبرانہ انداز اور رویے’ پر برطرف کرے۔
-
پاکستان میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱پاکستان تحریک انصاف نے پچیس مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی ہدایت کردی۔
-
غلاموں کی کوئی عزت نہیں ہوتی: عمران خان
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو پتا ہے کہ لوٹے کون ہیں، ساری دنیا کے سامنے وہ لوٹے ہوئے ہیں لیکن الیکشن کمیشن ان کو بچانے کے لیے نکتے ڈھونڈ رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل، گرفتار کارکن رہا
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰سیالکوٹ میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں روک دی ہیں
-
تحریک انصاف نے کیا غیرملکی مراسلے پر حکومتی کمیشن کے اعلان کو مسترد
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲تحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ صرف آزاد عدلیہ کی جانب سے بنائے گئے کمیشن کو تسلیم کریں گے۔
-
تحریک انصاف کا اسلام آباد میں بیس لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا اعلان
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶پاکستان تحریک انصاف نے بیس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کنفرم کردیا کہ امریکی مراسلہ اصلی ہے۔