سحر نیوزرپورٹ
کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحاد کی خبر ہے۔
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے بدعنوانی کی مختلف کیسوں کی تحقیقات کے حوالے سے حکمران جماعت تحریک انصاف کے ایک صوبائی وزیر سمیت تین ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
پاکستان نے ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اگر ہمارے سفارتکاروں میں کمی لاتا ہے تو پھر اسے بھی اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنی ہوگی۔
تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے اٹھارہ اکتوبر سے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔