-
پاکستان: ملک میں سیکورٹی کی مجموعی صورت حال مستحکم رہی، وزیر داخلہ گوہر اعجاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیکورٹی کی مجموعی صورت حال عمومی طور پر مستحکم رہی ہے، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورت حال کنٹرول میں رہی۔
-
انتخابات کے موقع پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے پر سیاسی جماعتوں کی برہمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پولنگ کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پربعض سیاسی جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے-
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مرکزی کنٹرول روم غیرفعال ہوگیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷پاکستان میں موبائل فون سروس بند ہونے کے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کا اپنا مرکزی کنٹرول روم بھی غیر فعال ہو گیاہے
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔
-
پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل آٹھ فروری کو ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات: نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸نواز شریف کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 130 سے منظور کیے گئے ہیں۔
-
بیرسٹر گوہر خان پی ٹی آئی کے نئے سربراہ منتخب، کیا مائنس ون فارمولے پرعمل ہو گیا؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا: خصوصی عدالت
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے خلاف سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں ہی ہوگا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔