-
کیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں نگراں سیٹ اپ اور اقتدار کی تقسیم کے فارمولے پر اتفاق ہو گیا؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶متحدہ عرب امارات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے کی بات منظر عام پر آ رہی ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا شامل بتایا جاتا ہے۔
-
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
-
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ڈپٹی میئر کا تاج بھی پیپلزپارٹی کے سلمان عبداللہ کے سر سج گیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔
-
سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کی تیاری
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹پاکستان سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کے لئے لوگ اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان کے صوبہ سندھ کے چوبیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے
-
پاکستان میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوشش
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی آئی ایم ایف پر سخت تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ باوجود اس کے کہ ملک کو ’بدترین قسم کے بحران‘ کا سامنا ہے۔ مگر یہ ادارہ پاکستان کے ساتھ منصفانہ انداز میں پیش نہیں آرہا ہے۔
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔