-
پاکستان: پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی؛ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔
-
پاکستان: صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
-
پاکستان: پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اتحادی رہنماؤں کی پریس کانفرنس؛ حکومت پر عوام جمہوریت مخالف پالیسی کا الزام
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے حکومت سے عوام کو ساتھ لے کر چلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر کی جانب سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور روس کے صدر نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے ارکان کا پارلیمنٹ سے واک آؤٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: پنجاب میں دس لاکھ افراد سیلاب سے متاثر
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب نے وسیع تباہی مچائی ہے۔