-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے دنیا بھر میں نوروز کا تہوار منانے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے
-
دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ میں اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نےشرکت کی۔
-
طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی کے تین رہنما اشتہاری قرار، کئی کارکنوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰پاکستان میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان: پولیس کی بروقت کارروائی سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے دو حملے ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے دو حملوں کو ناکام بنا دیا گیا اور پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
-
پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ؛ ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔