پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے۔
لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔