ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں دنیا کی اہم شخصیات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحدیں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعاون اچھی طرح سے جاری ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
پاکستان میں گذشتہ اٹھارہ دنوں سے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی دھرنے اور مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم بتایا ہے۔
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے۔
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔