-
جماعت اسلامی کے امیر پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد سی ڈی آپریش میں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر ہوئے خودکش حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کے ژوب میں پاک افغان سرحد کے پاس سی ٹی ڈی کاروائی میں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ایرانی سرحدی فورس کی مسلح دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحدی فورس کے کمانڈر جنرل رضا شجاعی نے کہا ہے کہ سرحدی فورس کی دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران و افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والا واقعہ سامراجی طاقتوں کی کارستانی ہے: ایران
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین جھڑپیں کسی بھی ملک کے حق میں نہیں ہیں۔
-
طورخم بارڈر کی مسلسل بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸پاکستان و افغانستان طورخم بارڈر کی مسلسل پانچویں روز بھی بندش نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور پیدل آمد و رفت کرنے والے شہریوں کی مالی اور جسمانی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا۔
-
طورخم بارڈر پر سخت کشیدگی، فائرنگ کا تبادلہ، سرحدی گزر گاہ دوسرے روز بھی بند
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سرحدی محافظ زخمی ہو گیا۔
-
افغانستان پر فضائی حملہ نہیں کیا: پاکستان کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی تردید کی ہے۔
-
پاکستانی وفد کی افغانستان روانگی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴پاکستان اور افغانستان میں سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کے لئے پاکستانی علما اور قبائلی عمائدین کا ایک وفد قندھار روانہ ہوا ہے ۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔