پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدیں پیر سے عارضی طور پر کھول دی جائیں گی۔
کورونا کے خوف سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تورخم بارڈر بند کر دیا گیا ہے۔
افغان علاقے سے پاکستان پر مارٹر حملے کے بعد طور خم بارڈر عارصی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
پاکستان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت پراحتجاج کرتے ہوئےافغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔
ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی بدستور بر قرار ہے جس کی وجہ سے باب دوستی آج چھٹے دن بھی بند ہے۔
پاکستان کے جنگی طیاروں نے پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔