-
پاک افغان سرحد پر حملہ، ایک پاکستانی حولدار جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر ایک حملے میں پاکستانی فوج کے دو جوانوں کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔
-
افغان پاک سرحد پر جھڑپ، ایک ہلاک آٹھ زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶افغانستان اور پاکستان کے سرحدی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افغان اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سرحدوں پر راکٹ حملے روکے جائیں: پاکستان سے افغانستان کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستان سے ملکی سرحدوں کے اندر حملوں کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
-
پاک افغان مشترکہ سرحدیں عارضی طور پر کھولی جارہی ہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدیں پیر سے عارضی طور پر کھول دی جائیں گی۔
-
کورونا نے تورخم بارڈر بھی بند کروا دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳کورونا کے خوف سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تورخم بارڈر بند کر دیا گیا ہے۔
-
مارٹر حملے کے بعد پاک افغان بارڈ طور خم بند
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶افغان علاقے سے پاکستان پر مارٹر حملے کے بعد طور خم بارڈر عارصی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
-
افغان ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ میں طلبی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵پاکستان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت پراحتجاج کرتے ہوئےافغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا۔