پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔
پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو سب سے بڑا کورونا قرار دے دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور میں مدرسے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
پاکستان میں جوڈیشل انکوائری کمیشن نے سولہ دسمبر دوہزار چودہ میں پشاور کے آرمی بپلیک اسکول پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو سیکورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے۔
پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے ساتھیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا۔
پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے پشاور میں دہشت گرد گروہ طالبان کے ایک سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔