پاکستان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کم سے کم اکیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کرا لیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ممتاز قادری نے چار جنوری دو ہزار گیارہ کو سلمان تاثیر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کرنے کے درپے ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دو جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور فرقہ پرست تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔