-
پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷جہاں دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اوراسی طرح اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔
-
پاک و ھند کے تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے: منموہن سنگھ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما منموہن سنگھ، ہندوستانی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ، رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان میں منعقدہ کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کی۔
-
چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فوج کے حوالے کر دیا، مغوی پولیس اہلکار رہا
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کر دیا جب کہ مغوی پولیس اہلکاروں کو بھی رہا کر دیا۔
-
پاکستان: لاہور میں پولیس کی کارروائی، 35 مشتبہ افراد گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے مون مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران پینتیس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔
-
پاکستان میں ٹریفک کے حادثات میں اکّیس افراد کی ہلاکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴پاکستان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کم سے کم اکیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر بازیاب
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کرا لیا ہے۔
-
سلمان تاثیر کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ممتاز قادری نے چار جنوری دو ہزار گیارہ کو سلمان تاثیر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
-
پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔
-
داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کرنے کے درپے ہے۔