امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابی نظام پر سائبر حملوں سے انتخابات کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
نومنتخب امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں، روسی صدر کی جانب سے جوابی اقدام کے طور پر امریکی سفارت کاروں کو بے دخل نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ روسی صدر ولادی میر پوتن بہت سمجھدار انسان ہیں۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی سفارتکاروں کو روس سے نکالنے کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہےکہ شام میں جلد ہی امن قائم ہوجائے گا-
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے عالمی دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے سربراہوں نے پیر کے روز ٹیلی فونی گفتگو میں شامی عوام کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے عالمی برادری سے بین الاقوامی دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے نئی انفارمیشن سیکورٹی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے اپنے ملک کی نئی خارجہ پالیسی پر دستخط کردئے ہیں۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کامقابلہ کرنے کی ماسکو کی پالیسی جاری رہے گی-