روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بحرالکاہل کے تجارتی معاملات میں رخنہ اندازی نہیں کریں گے۔
روسی صدر نے اس ملک کی قومی سلامتی کے اراکین کے ساتھ اجلاس میں ، ہر ممکنہ حملے کے مقابلے کے لئے فوج کی آمادگی پر تاکید کی ہے-
نومنتخب امریکی صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔
روسی صدر کے ترجمان نے ملک میں قبل از وقت صدارتی انتخابات سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر تاکید کی ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔