-
امریکہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷امریکہ کی ریاست وسکانسن میں ہونے والی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
علی امین گنڈا پور ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر دھاوے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی مختلف شخصیات کا ردعمل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ہندوستان میں رام نومی کے موقع پر پرتشدد واقعات
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ہندوستان میں رام نومی کے موقع پر پرتشدد اور فرقہ وارانہ واقعات میں اب تک کئی افراد ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فرانس مظاہروں کی لپیٹ میں اور پولیس کی بربریت عروج پر
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پولیس کے بڑھتے تشدد سے پریشان فرانسیسی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پاکستان؛ پولیس گاڑی پر دہشتگردانہ حملہ، ڈی ایس پی سمیت پانچ جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں پولیس کی گاڑی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ڈی ایس پی سمیت چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
فرانس، حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی بڑی تعداد گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵آزادی اظہار کے نام نہاد علمبردار ملک، فرانس میں ریٹائرمنٹ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔