ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پورمیں فرقہ وارانہ فساد کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے ۔
ہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا
کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا
ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایسے تین افراد پر تازہ ایف آئی آر درج کرکے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے جو مارچ کے مہینے سے ہی جیل میں بند ہیں۔
شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے