-
مدھیہ پردیش کی پولیس کو خفت کا سامنا، مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایسے تین افراد پر تازہ ایف آئی آر درج کرکے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے جو مارچ کے مہینے سے ہی جیل میں بند ہیں۔
-
نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔
-
کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین عسکیرت پسند مارے گئے۔
-
دہلی میں خواتین کی حفاظت کے لئے بنائے گئے پینک بوتھ
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳کووڈ پروٹوکول کے تحت ووٹروں کو صرف ماسک پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اترپردیش میں تیسرے مرحلےکے تحت 16اضلاع کی 59 سیٹوں پر جاری ووٹنگ میں صبح 11بجے تک 21.18 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کیا ہے۔