-
ایران نہ کسی طرح کا تسلط قبول کرتا ہے اور نہ کسی پر تسلط جماتا ہے: سفیر ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ملکوں سے تعلقات کے فروغ اور استحکام کو تہران کی ترجیحات میں قرار دیاہے۔
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
-
عراق ایران کے تعلقات دوستانہ اور برادرانہ ہیں، عراقی وزیر خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
ایران، پڑوسی ملکوں کو اہمیت دیتا ہے: صدر روحانی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اچھی سطح پر ہیں، صدر روحانی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات اور تعاون کی سطح بہت ہی اچھی ہے۔
-
دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا۔
-
ایران اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، صدر روحانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کو تیرہ ارب ڈالر مالیت کی ایرانی مصنوعات برآمد
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ چھے مہینے کے دوران ہمسایہ ملکوں کو بارہ ارب نو سو پچاس ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کی ہیں جو گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں تیس فیصد زیادہ ہے۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے: جواد ظریف
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہیں-