-
آل سعود نے 9 لوگوں کو سزائے موت سنا دی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سعودی حکام نے قطیف کے نو سماجی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں 5 کم عمر نوجوانوں کو سزائے موت کا سامنا
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ان 5 سعودی نوجوانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں پر امن مظاہرے میں شرکت کی تھی۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب، سزائے موت پانے والوں کے لواحقین کو تعزیتی جلسوں کی اجازت نہیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹سعودی حکام حال ہی میں اجتماعی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔
-
اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 24 رہنماوں کو پھانسی کی سزا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں 31 افراد کو موت کی سزا
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸سعودی عرب میں گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے 6 مہینے میں سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
-
ایک اور سعودی شہزادے اور سینئر کمانڈر کو سزائے موت سنا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سعودی عرب کی فوجی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں سعودی فوج کے سینئر کمانڈر فھد بن ترکی بن عبدالعزیز کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
یمن ؛ شہر مآرب کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸یمن کے صوبے مآرب میں اس ملک کی مسلح افواج کی تیز رفتار پیش قدمی کے ساتھ ہی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر مآرب کے رہائشی علاقوں کو شدید ترین حملوں کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب؛ غداری کے الزام میں تین فوجی اہلکاروں کو سزائے موت
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے نتیجے میں تین سعودی فوجیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔