-
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی آج بروز ہفتہ پانچویں برسی ہے ۔
-
ایران میں جیش الظلم کے دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کوہ بیرک کے واقعہ کے اہم دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی۔
-
مصر، اخوان المسلمین سے وابستہ ۱۳ افراد کو پھانسی دے دی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱مصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان، بالآخر آٹھ سال کے بعد چار مجرموں کو پھانسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
-
ہندوستان میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مجرم تختہ دار پر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2012 کے دوران چلتی بس میں طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
پاکستان میں اب بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو ہوگی سرعام پھانسی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱پاکستان کی قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
پرویزمشرف کا فیصلہ عدلیہ پر خودکش حملہ ہے: معاون خصوصی احتساب
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶پاکستان کے وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ مینٹلی ان فٹ ہیں انہیں کام کرنے سے فوری روک دیا جائے۔
-
موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر کا سزا پر رد عمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر نے اپنی سزا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مشرف کیس، سپریم کورٹ نےچیف جسٹس کے کردار کی تردید کردی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور سابق فوجی سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق عدالتی فیصلے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے کردار سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔
-
پرویزمشرف کی سزائے موت پر سپریم کورٹ اور فوج آمنے سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت پر سپریم کورٹ اور فوج نے مختلف قسم کے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔