-
مشرف کیس، سپریم کورٹ نےچیف جسٹس کے کردار کی تردید کردی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور سابق فوجی سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق عدالتی فیصلے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے کردار سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔
-
پرویزمشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر فوج کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کی عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا تو فوج کی جانب سے اس پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
پرویز مشرف کی سزائے موت پر پاکستان میں ملا جلا رد عمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴پاکستان کے سابق صدر کی سزائے موت کےعدالتی فیصلے پر سیاست دانوں کی جانب سے مختلف قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴پاکستان کی خصوصی عدالت نے آج سنگین غداری کیس میں اس ملک کے سابق صدرپرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔
-
بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹بحرین میں شہید کئے جانے والے دونوں بحرینی نوجوانوں سے وفاداری کے طور پر اس ملک کے مختلف علاقوں میں بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں 37 بے گناہوں کے سر قلم کئے جانے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود حکومت کے غیر انسانی اقدام اور37 بے گناہ مسلمانوں کے سر تن سے جدا کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانےاور سعودی جارحیت پر امریکی خاموشی کی مذمت کی۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے، انقلابیوں کی سزائے موت منسوخ کرنے کا مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرے کیے۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی مذمت
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۳بحرین کی تحریک وفاداری نے تین شہریوں کو سنائی جانے والی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر کے مشیر اور داماد کے دورہ منامہ کو مسئلہ فلسطین کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔