-
ہندوستان کے وزیر برائے شیپنگ اور پورٹ کا دورۂ چابہار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱ہندوستان کے شیپنگ اور پورٹ کے امور کے وزیر سربانند سونووال نے جو ایران کے دورے پر ہیں چابہار بندرگاہ پہنچے۔
-
ہندوستان میں منایا گیا چابہار ڈے
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵اتوار کو ہندوستان کے شہر ممبئی میں "چابہار ڈے" کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
چا بہار میں بھاپ سے بجلی تیار کرنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹بدھ کے روز چابہاربھاپ سے بجلی تیار کرنے والے کمبائنڈ پاور پلانٹ کے سٹیم یونٹ کی افتتاحی تقریب مستضعفین فاؤنڈیشن کے صدر سید پرویز الفتح اور صوبہ سیستان و بلوچستان کے عہدیداروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
چابہار میں غیرملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مین اندرون و بیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب کا عمل جاری ہے اور ایران کی جانب سے اس علاقے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
-
چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا ہندوستان سے چابہار بلند مدتی معاہدے کو عملی کرنے کی مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلو چستان میں شعبے جہازرانی و بندرگاہ کے ڈائرکٹر جنرل نے ہندوستان سے چابہار سے متعلق بلند مدتی سمجھوتے کو عملی کرنے کے لئے کہا ہے.
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳پہلی ہند وسطی ایشیا آن لائن سربراہی کانفرنس میں ایران کی چابہار بندرگاہ کو وسطی اور جنوبی ایشیا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے مرکز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔