-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گیہوں کی آٹھویں کھیپ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸افغانستان کے لئے گندم کا حامل آٹھواں ہندوستانی بحری جہاز ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
افغانستان کے لیے شکر کا حامل ھندوستانی جہاز چابہار پورٹ پر لنگرانداز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸ہندوستان سے افغانستان کے لیے شکر لانے والا پہلا بحری جہاز جنوب مشرق ایران کی بندرگا ہ چا بہار پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
افغانستان کی پہلی ٹرانزٹ کھیپ، چابہار بندرگاہ سے چین کے لئے روانہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ ایوی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سےافغانستان کے خشک میوہ جات کی ایک کھیپ چین کی تیانجین بندرگاہ کے لئے روانہ کر دی گئی ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل چھٹا ہندوستانی بحری جہاز چابہار میں لنگرانداز
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱افغان عوام کے لئے گندم کی شکل میں امداد لے کر ہندوستان کا چھٹا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
چابہار بندرگاہ غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے: ہندوستان
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴ہندوستان کے بحری جہازرانی کے وزیر نے ایران کی چابہار بندرگاہ کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے اسے ہندوستانی مصنوعات و اشیا کی منتقلی کے اخراجات میں کمی کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز، چابہار میں لنگرانداز
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹افغان عوام کے لئےگندمی امداد کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
افغانستان کے لئے گندم لانے والا ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷افغانستان کے لیے گندم لانے والا چوتھا ہندوستانی بحری جہاز ایرانی بندرگاہ چابہار پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے امدادی کھیپ روانہ کی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵افغانستان کے لئے حکومت ہندوستان کی جانب سے گندم کی امدادی کھیپ مال بردار بحری جہاز کے ذریعے ایران کی چابہار بندرگاہ پر اتار لی گئی جو اب وہاں سے افغانستان روانہ کی جائے گی۔