-
چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شریک
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰ایرانی کسٹم کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کے سب سے بڑے تجارتی شریک میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
ہمارا ٹرسٹ عالمی اداروں سے اٹھنا شروع ہوگیا: پاکستانی وزیراعظم
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔
-
کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید+ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸چین کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں کہا ہے کہ بیجنگ، اسلام آباد کے ساتھ اپنی ہمہ جہتی اسٹریٹیجک شراکت کی توسیع کے لئے آمادہ ہے۔
-
بائیڈن کے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہنے کے بیان پر امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ میں طلبی
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹چین کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر نیکلاس برونز کو امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی وضاحت کےلئے طلب کر لیا
-
چین، رستوراں میں دھماکہ، 31 ہلاک +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳چین کے ینچوان شہر میں ایک رستوراں میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم اکتیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
بلنکین کا دورۂ چین بھیک مانگنے کے لئے تھا: شمالی کوریا
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ چین کو بھیک مانگنے کا ایک شرم ناک دورہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کے چین پر دباؤ ڈالنے کی ناکامی کا پتہ چلتا ہے
-
ایران کی چین سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ، 5 ماہ کی باہمی تجارت 6 اعشاریہ 5 بلین ڈالر رہی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲جنوری سے جون کے آخر تک چین کی ایران کےلئے برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، گزشتہ سال اسی مدت میں چین کی ایران کو برآمدات 4 بلین 600 ملین ڈالر تھیں
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔