-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی : حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران مختلف چند جانبہ رجحان منجملہ برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرہ عمل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں اپنی وسیع توانائیوں کو بروئے کار لائے گا۔
-
ایران، روس اور چین کے اتحاد سے مغربی نظام میں لرزہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸امریکی تجزیہ کار مغربی نظام کے خلاف ایران، روس اور چین کے تعاون سے خوفزدہ ہیں۔
-
چین نے کیا ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰چین نے ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
-
آبنائے تائیوان میں امریکہ اور چین کے بحری جنگی جہازوں کا آمنا سامنا
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸آبنائے تائیوان سے امریکہ اور کینیڈا کے بحری بیڑوں کے مشترکہ طور پر عبور کرنے کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ دانستہ طور پر اس آبنائے میں خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
برکس ممالک ایران کے ساتھ مستحکم اقتصادی تعلقات کے خواہاں: حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس کے اصلی رکن ممالک برکس کے عنوان سے نئے اتحاد کے دائرے میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ مستحکم تجارتی و اقتصادی تعلقات رکھے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹چین کی فوج نے امریکی فوج کی فضائی اور بحری سرگرمیوں کی جانب سے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔