-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران سعودی تعلقات بحال ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف معاہدوں کی بحالی پر اتفاق
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں تہران اور ریاض میں سفارتخانے اور جدے اور مشہد میں قونصل خانے کھولنے کے ساتھ ہی سیکورٹی، اقتصادی ، تجارتی ، علمی و سائنسی، ثقافتی اور کھیل کود سے متعلق معاہدوں کی بحالی پر بھی اتفاق کیا گیا ۔
-
یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستان نے اروناچل پردیش کے بعض مقامات کے نام تبدیل کئے جانے کو مسترد کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ہندوستان نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے بعض مقامات کے نام تبدیل کئے جانے کو مسترد کردیا۔
-
چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
-
سعودی ولیعہد نے کی تہران ریاض سمجھوتے میں چین کے کردار کی قدردانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵سعودی عرب کے ولی عہد نے تہران ریاض سمجھوتے کے حصول میں چین کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
روس چین روابط کے فروغ پر امریکا کی تشویش
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰چین نے بھی سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
چین اور روس کے تعلقات میں فروغ پر امریکا کو تشویش
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳بعض امریکی حکام نے چین اور روس کے صدور کی ملاقات کو ایک تشویشناک پیغام سے تعبیر کیا ہے