-
صدر ایران کامیاب دورۂ چین کے بعد تہران واپس
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چین کے اہم دورے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور چین یونی پولرازم کی مخالفت جاری رکھیں گے
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں ایک دوسرے سے ملاقات اورہر سطح پر یونی پولر ازم کی کھلی مخالفت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دینےکیلئے اس خطے میں امن کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
مغرب کو ایران و چین کے بڑھتے تعلقات پر تشویش
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰تہران اور بیجنگ کی دوستی اور مستحکم تعلقات علاقائی اور عالمی امن و سلامتی میں مؤثر ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔
-
ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز تعلقات کی توسیع میں عزم کی مظہر
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز کو تعلقات کی توسیع کے لئے دونوں ممالک کے عزم کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان بیس معاہدوں پر دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور چین کی دوستی اور تعاون کسی بھی علاقائی یا عالمی مسئلے سے متاثر ہوئے بغیر، مضبوط و مستحکم ہے۔
-
ایران اور چین کے صدور کے مذاکرات
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی باضابطہ دعوت پر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے جہاں چینی کانگریس میں چین کے صدر نے ایران کے صدر کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا
-
چینی صدر نے کیا صدرِ ایران کا باضابطہ استقبال (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳چین کے تین روزہ دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم کا میزبان صدر شی جن پنگ نے نیشنل کانگریس کی عمارت میں باضابطہ استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے سربراہوں اور انکے ہمراہ وفد کے درمیان ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ دورہ چینی صدر کی دعوت پر انجام پایاہے جس کے دوران باہمی تعلقات اور مشترکہ تعاون کے ۲۵ معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ چین کا آغاز
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰آج سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے باضابطہ دورہ چین کا آغاز ہونے والا ہے۔
-
ایرانی صدر چین کادورہ کریں گے: دفتر خارجہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی چینی صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔