-
چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے امریکہ سے نکلنے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳امریکہ اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان، چین کی پانچ بڑی سرکاری کمپنیوں نے امریکی حصص اور مالیاتی منڈی سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان نے کی چین پر کڑی نکتہ چینی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ہندوستان نے چین پر دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سلامتی کونسل کے نظام کو متاثر کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
-
تائیوان پر چین کا غصہ، خودمختاری محدود کرنے کا اشارہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳چین نے قبضے کی صورت میں تائیوان میں فوج یا ایڈمنسٹریٹر نہ بھیجنے کے اپنے وعدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، جو کہ چینی صدر شی جن پنگ کی خود مختاری کی پیشکش کے برعکس بہت محدود آزادی دینے کی علامت ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں سے چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز آمنے سامنے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳جزیرہ تائیوان میں چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو گئے۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی، جارح تل ابیب کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹عام شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ نے حسب معمول صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے واحد چین کی پالیسی کی حمایت کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸جنوبی کوریا تائیوان کے مسئلے میں امریکی موقف کی مخالفت کردی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں روس کا کردار بنیادی ہے، چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کی مہم میں روس، بھرپور اور فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
-
کورونا امریکا نے پھیلایا ہے، روس
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱روس کی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکہ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
چین کا امریکا پر پلٹ وار، متعدد مذاکرات بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹چین رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ متعدد دفاعی نوعیت سے متعلق اجلاس سمیت اہم موسمیاتی مذاکرات کو معطل کررہا ہے۔