-
چین میں 8 منزلہ عمارت گری، 26 مرے
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹چین میں ایک 8 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان نزدیکی کیوں بڑھی؟
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳ایک چینی میڈیا آؤٹ لیٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مداخلت نے چین اور ایران کو وسیع شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے لیے کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔
-
چینی وزیر دفاع کی صدر ایران سے ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے خواہاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ایران اور چین اپنے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
چین کے وزیر دفاع اور عراق کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵چین کے وزیر دفاع اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں معاشرے میں انتشار پھیلانے کی کوشش نہ کی جائے: چین
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کی ویکسین سازی کی تیسری ٹیکنالوجی تک رسائی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران دنیا میں ایڈینو وائرس کی ویکسین بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
روبل میں روسی گیس خریدے جانے پر یورپی یونین کا انتباہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں میں نرمی کئے جانے اور روبل میں روسی گیس کی خریداری پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کے حالیہ واقعات پر چین کا ردعمل، دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی اور وزیر اعظم بدلنے سے باہمی تعلقات کی صورت حال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اس لئے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات بہت خوشگوار اور مستحکم ہیں۔