-
چین کی امریکہ کو نصیحت، روس کے خلاف پابندیوں سے حالات خراب ہونگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳چین نے امریکہ سے یوکرین کے موجودہ حالات سے سوء استفادہ کرنے کے بجائے، کشیدگی کے حل اور جنگ کے خاتمے میں تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ ایران کی تشویش دور کرے، جے سی پی او اے کا متبادل نہیں ہے: چین
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰چین نے امریکہ سے ایران کی جائز تشویش کو دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور چین کے لئے امریکی جنرل کی رجز خوانی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے ایک سو پچپن ملکوں میں امریکہ کے تقریبا چارلاکھ فوجی تعینات ہیں
-
جنرل باجوہ کا خارجہ تعلقات کے حوالے سے تازہ موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد واشنگٹن تعلقات کو بہترین قرار دیتے ہوئے، یوکرین پر روسی حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی۔
-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک میکنزم کا قیام اور ایک جامع قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی مدد کے لیے ایک مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے
-
افغانستان کو بین الاقوامی برادری کی مزید توجہ کی ضرورت ہے: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور چین نے افغان عوام کی آزادی، قومی اتحاد اور حقوق کی حمایت پر زور دیا۔
-
چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔