-
امریکا کے ہراقدام کا ٹهوس جواب دینے پر زور
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
حکومت ایران کو اندرون یا بیرون ملک سے قرضے لینے کی ضرورت نہیں: صدر روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کو قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہے
-
آئی اے ای اے کوایران کے صدر کی نصیحت
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران و پاکستان مشکل حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ تھے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ایران کے صدر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو برادرانہ اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سخت اور کھٹن حالات میں ایک دوسرے کے حامی اور ساتھ ساتھ رہے۔
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔
-
سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ظالمانہ پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی حکومت، اپنی منصوبہ بندی کی بدولت ایرانی عوام کی ضروریات کی اشیا منجملہ دواؤں کی فراہمی میں کامیاب رہی ہے۔
-
دنیا جانتی ہے کہ ایران، امریکہ کے تخریبی اقدامات کا سخت جواب دے گا: صدر روحانی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف اقوام متحدہ کی ہتھیاروں سے متعلق پابندی کے خاتمے کو ایٹمی معاہدے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو دھونس میں لینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کو دھمکیاں دے رہا ہے: حسن روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایران کے صدر نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کو جوہری معاہدے کے نتائج میں سے قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کو دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں کے امریکی گھٹنے کو توڑ دیا: صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آئندہ اکتوبر میں ایران کے خلاف ہتھیاروں سے متعلق تمام پابندیوں کی منسوخی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان پابندیوں کے خاتمے سے بوکھلایا ہوا ہے اور اسی بنا پر وہ ایران کے خلاف مختلف طرح کی سازشیں تیار کر رہا ہے۔