-
پابندیاں ناکام ہو چکی ہیں : صدر حسن روحانی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ پابندیاں ناکام ہوچکی ہیں -
-
شہید جنرل سلیمانی کو خراج تحسین
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سردارمحاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی خارجہ پالیسی کے بھی ماہر تھے اور انھوں نے امریکا اور صیہونیوں کی سازش کو ناکام بنادیا۔
-
دنیا نے ایران کی طاقت کا اعتراف کرلیا ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱صدر ایران حسن روحانی نے ویانا میں جاری ایٹمی مذاکرات کو ایران کی طاقت کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے تسلیم کرلیا ہے کہ، تہران کے ساتھ سمجھوتے اور پابندیوں کےخاتمے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے-
-
دباؤ اور پابندیاں ملت ایران کی پیشرفت نہیں روک سکتیں : صدر حسن روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دباؤ اور پابندیاں ، پیشرفت کی راہ پر ایرانی عوام کے قدم کو نہیں روک سکتیں-
-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امن و سیکورٹی ایران و پاکستان کی مشترکہ تشویش ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور پاکستان کی سرحدوں پر امن و سیکورٹی کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی پر امریکہ و یورپ کی تشویش بے بنیاد ہے ۔ صدر حسن روحانی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹ایران کے صدر نے ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی کے بارے میں امریکہ اور یورپ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے۔
-
ساتـھ فیصد افزودگی دشمن کی شرانگیزیوں کا جواب ہے: صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے کیسے امریکیوں کے ہوش ٹھکانے لگائے ؟ ... صدر کا سخت بیان ... اسرائیل و امریکہ کے لئے پیغام
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی کا آغاز شرانگیزی اور تخریب کاری کا جواب ہے۔
-
ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کے فروغ پر زور
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کو اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کے بعد صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی سے ملاقات کی جس میں علاقائی تعاون کے فروغ اور استحکام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔