-
لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران - بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا-
-
دوسرے ملکوں کے ساتھ بینکنگ تعلقات معمول پر لانا اہم ترجیح ہے: صدر مملکت
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دوسرے ملکوں کے ساتھ ایران کے بینکنگ تعلقات معمول پر لانے کو حکومت کی اہم ترین ترجیحات میں سے قرار دیا ہے۔
-
حکومت کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے: صدر مملکت
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد عوام اور معاشرے کی خدمت کرنا ہے۔
-
صدر مملکت کی نیویارک میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
-
وینزوئیلا: صدر مملکت کی مختلف ملکوں کے حکام سے ملاقاتیں
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے وینزوئیلا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
مشرق وسطی کے مسائل صرف علاقائی ممالک کے تعاون سے حل ہونے چاہئیں : صدر حسن روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل صرف علاقے کے ممالک کے تعاون اور سیاسی مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہونے چاہئیں -
-
صدر ایران کے دورہ باکو کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جمہوریہ آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچے ہیں جہاں وہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
-
تمام میدانوں میں ایران کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے: صدر روحانی
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی ملک کی مختلف میدانوں میں خود مختاری اورعوامی ضروریات کے سلسلے میں خودکفیل ہونا خاص اہمیت کا حامل ہے-
-
شیعہ و سنی اتحاد انقلاب ایران کا بنیادی اصول ہے: حسن روحانی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شیعہ و سنی اتحاد کو اسلامی انقلاب کی سیاسی سوچ کا بنیادی اصول قرار دیا ہے۔
-
بلدیہ اور کونسلوں کے عالمی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پائیدار امن کے لئے عالمی تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے