-
ایران اور افغانستان کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸ایران اور افغانستان کے صدور نے تہران کابل تعلقات کے فروغ اور انہیں مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵اسلامی جہموریہ ایران اور ہندوستان کے سربراہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ کے عزم پر تاکید اور اعلان کیا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے روابط میں فروغ دونوں ملکوں کے ساتھ ہی پورے علاقے اور ایشیا کے فائدے میں ہے ۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے بارہ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا سرکاری استقبال
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا سرکاری استقبال کیا -
-
ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی ایک اعلی سطحی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ اتوار کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۵مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے اعلی رتبہ وفود کے دورہ ایران کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار اور پیر کو بھی ہندوستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر بھی اپنے وفود کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں-
-
صدر مملکت حسن روحانی کی قم میں مراجع کرام سے ملاقات
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے قم میں مراجع کرام سے ملاقاتوں میں ان سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور کروشیا کے درمیان تعاون کی تمام صلاحیتوں سے استفادے پر روحانی کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴کروشیا کی صدر کولینڈاگریبر کیتاروویچ نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
ایران اور کروشیا کی، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر تاکید
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹ایران کے صدر حسن روحانی اور کروشیاکی صدر کولینڈا گربارکیتاروویچ نے دوطرفہ تعلقات کومستحکم بنانے اور علاقائی اورعالمی سطح پراپنے تعاون کی تقویت خاص طور پر دہشت گردی اور انتہا پسندی سے مقابلے اور دوطرفہ تعاون پر تاکید کی ہے-
-
ایران اور کروشیا کے اعلی سطحی وفود کے مشترکہ مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور کروشیا نےدوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کےلئے تعاون کےکئی سمجھوتوں اور مفاہمتی نوٹس پر دستخط کئے ہیں-