-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں شروع ہوگيا ہے جس میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
حماس کے دفتر میں اعلیٰ ایرانی حکام کی حاضری
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر شہید یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حماس کے دفتر میں صدر ایران کی حاضری + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹صدر مملکت مسعود پزشکیان نے آج منگل کو تہران میں واقع حماس کے دفتر میں حاضر ہوکر تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی کو یحیی السنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی
-
شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت سے غاصبوں کے مقابلے میں استقامت کے راستے کو نہیں روکا جاسکے گا۔
-
ایران کے صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدر اور عمان کے سلطان نے علاقائی مسائل بالخصوص غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز تہران اور مسقط کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی